صوبائی وزراء اور مشیروں کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار، وزرا، 5 مشیر اور4 معاونین خصوصی حکومتی ٹیم کا حصہ ہیں، بل منظوری کے لئے اسمبلی میں پیش کیا جائے گا