پاراچنار میں مسافر گاڑی پر فائرنگ، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق مسافر گاڑی پارا چنار سے کوہاٹ جارہی تھی، پولیس
ٹانک میں آپریشن،مطلوب 2 دہشت گرد ہلاک : سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کاروائی، شدید فائرنگ کا تبادلہ، ہلاک دہشت گرد کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے مقرر تھی : آئی ایس پی آر
خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کی جانب سے پاکستان پینل کوڈ 1860 اور کرمنل پروسیجر کوڈ 1898 میں ترامیم کی منظوری
باجوڑ میں جے یو آئی امیدوار کی گاڑی کے قریب بم دھماکا دھماکے میں جے یو آئی کے رہنما قاری خیراللہ محفوظ رہے