وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی وفاق کو لوڈشیڈنگ کم کرنے کیلئے شیڈول جاری کرنے کی ڈیڈ لائن : صوبے کے واجبات میں سے کٹوتی کرکے عوام کو ریلیف دینے کا بھی مطالبہ
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، خیبرپختونخوا کا مقدمہ وفاق میں لڑنا چاہتا ہوں، صوبے کو اپنا حق دلاؤں گا، خیبرپختونخوا کا وکیل بن کر زیادہ فنڈز لاؤں گا : فیصل کریم کنڈی