مینول طریقے سے اسلحہ لائسنس جاری کرنے کا نوٹس : تمام ڈپٹی کمشنروں کو فوری طورپر اسلحہ لائسنس کا اجراء بند کرنے کی ہدایات جاری
خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کے تمام نوعیت کے انٹرویوز ملتوی : نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
انتخابات سیکورٹی: خیبرپختونخوا میں اضافی چودہ ہزار اہلکار تعینات کئے جائیں گے : مختلف اضلاع کو لیڈیز پولیس فراہم کر دی گئی : جنوبی اضلاع میں زیادہ پولیس نفری تعینات ہو گی: اختر حیات خان