سوشل میڈیا پر بیرونِ ملک سے پوسٹ کرنے پر کوئی پابندی تو نہیں، پوسٹ ملک کے قوانین کے خلاف نہ ہو تو یہ اظہارِ رائے کی آزادی ہے : بیرسٹر سیف
گورنر ہاؤس بیٹھ کر پی ٹی آئی کو بے نقاب کروں گا، سیاسی یتیموں کو سیاسی شہید نہیں بننے دیں گے : فیصل کریم کنڈی
پی ٹی آئی غلطیوں پر معافی مانگے تو ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں، پُرامید ہیں وفاقی حکومت خیبرپختونخوا کے مسائل حل کرے گی : فیصل کریم کنڈی
بلاول میں وزیراعظم بننے کا مطلوبہ سسٹم موجود نہیں، سندھ کا سیاسی مافیا ‘’بلاوجہ بھٹو‘‘ کو وزیراعظم بنانے کی تگ ودو میں مصروف ہے : بیرسٹر سیف
نسوار تمباکو سے بنتی ہے اور تمباکو کے معاملے میں شریعت غیر جانب دار ہے : وزیرِ زراعت خیبرپختونخوا سجاد خٹک کا استدلال