پنجاب اور خیبرپختونخوا کا گورنر پیپلز پارٹی کا ہو گا، پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیرِ اعلیٰ سندھ اور بلوچستان سے متعلق ناموں کا آج یا کل اعلان ہو جائے گا : فیصل کریم کنڈی
انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن : ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گرد جہنم واصل : دہشت گردی کے خاتمے تک سینی ٹائزیشن آپریشن جاری رہے گا، آئی ایس پی آر
تحریک انصاف نے کمشنر راولپنڈی پر مقدمے کی مخالفت کردی، باضمیر افسرکو داد دینے کے بجائے زبان بندی کی کوششیں افسوسناک ہیں، شوکت یوسفزئی
خیبرپختونخوا کے نو منتخب ممبران اسمبلی کا پہلا اجلاس آج طلب، صدارت پی ٹی آئی کے نامزد وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کریں گے : تمام نو منتخب اراکین اسمبلی کو شرکت کرنے کی ہدایت
صوبائی حکومت سازی: پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی (پی) میں معاملات آگے بڑھنے لگے پی ٹی آئی نے پرویز خٹک اور محمود خان کی موجودگی میں کسی بھی بات چیت سے گریز کی شرط رکھی تھی، ذرائع
خیبر پختونخوا کے نامزد وزیر اعلیٰ کا جلد پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلانے کا اعلان: صحت کارڈ، لنگر خانے اُور پناہ گاہیں فوری طور پر شروع کرنا ایجنڈے میں شامل