علی امین گنڈا پور کا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا بننے کے بعد پہلا حکم جاری : مضان المبارک سے قبل تمام ضروری اشیاء خورد و نوش کی دستیابی اُور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کاروائی یقینی بنائی جائے
نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور آج حلف اٹھائیں گے : گورنر ہاؤس کی جانب سے صوبائی نگران کابینہ تحلیل ہونے کا اعلامیہ بھی جاری، حلف برداری گورنر ہاؤس پشاور میں ہوگی
محکمہ ثقافت و سیاحت کے ملازمین کےلیے اضافی تنخواہیں دینے کی سفارش : اضافی تنخواہ دینے سے خزانے پر 34 لاکھ 69 ہزار 861 روپے کا بوجھ پڑے گا
خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے خفیہ ووٹنگ جاری، غیرمتعلقہ افراد کا داخلہ بند پی ٹی آئی کے علی امین گنڈا پور اور ن لیگ کے عباداللہ میں مقابلہ
خیبرپختونخوا کابینہ کی تشکیل، بیشتر کامیاب اراکین کے پشاورمیں ڈیرے، پارٹی کی سرکردہ قیادت کی جانب سے بھی اپنے اراکین کو صوباِئی کابینہ میں شامل کرنے پر زور
خیبر پختونخوا اور بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب اراکین کی حلف برداری : اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا : جمعۃ المبارک کے روز قائد ایوان کا انتخاب کیا جائے گا، خصوصی اجازت نامے جاری
مردان: دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس پی پولیس نسیم خان سمیت 2 پولیس اہلکار زخمی، ایس پی کی حالت نازک، حملہ آوروں کے خلاف سرچ آپریشن اُور تفتیش شروع