امن و امان پہلی ترجیح: پولیس کو وسائل فراہم کریں گے، گاڑیوں سمیت دیگر درکار آلات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، غربت میں کمی اُور امن وامان کے بغیر ترقی و خوشحالی ممکن نہیں : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا