خیبرپختونخوا: رمضان پیکیج میں نقد رقم دینے کا اعلان : نقد رقم دینے کا مقصد عوام کو دھکم پیل اور بد نظمی سے بچانا ہے، مستحق خاندانوں کی تعداد ساڑھے 8 لاکھ ہے
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق : وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا لواحقین کے لیے شہید پیکیج کا اعلان
وزیراعلی خیبرپختونخوا کا رمضان پیکج : مستحق افراد کو 10ہزار روپے دینے کا اعلان : احساس پروگرام میں مزید ایک لاکھ 15 ہزار افراد شامل، نوجوانوں کے لیے بغیر سود قرضوں کا اعلان
شانگلہ: لینڈ سلائیڈنگ سے جمع ملبہ ہٹانے کے دوران پتھر گرنے سے 2 افراد جاں بحق : کئی مقامات پر سڑک بلاک ہونے کے بعد علاقہ مکینوں نے ڈپٹی کمشنر سے ملبہ ہٹانے کی درخواست
خیبرپختونخوا میں مدارس کی مجموعی تعداد 6 ہزار 482، ڈیڑھ ہزار سے زیادہ دینی مدارس کے غیر رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف : سب سے زیادہ 602 مدارس مردان میں ہیں، جن میں 181 غیر رجسٹرڈ ہیں
خیبر پختونخوا کے نامزد 15 وزراء کی حلف برداری : کابینہ میں مشتاق غنی، خلیق الرحمان، عاقب اللہ، ارشد ایوب، تاج محمد ترند، شکیل خان، فضل شکور خان، پختون یار اُور مینا خان آفریدی کے نام شامل