عدل و انصاف کے لئےجدوجہد جاری رکھیں گے، اجتماعی فریضہ ہے کہ ہم ملک کو مسائل سے نکال کر ترقی کے راستے پر گامزن کریں : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا یوم پاکستان پر پیغام
کثیر الجہتی مالیاتی اداروں کو نیوکلیئر فنانسنگ کرنی چاہیئے، پاکستان جوہری سیکٹر سے 3 ہزار میگا واٹ سے زیادہ بجلی پیدا کررہا ہے، نیو کلیئر انرجی ماحول دوست ہے : اسحاق ڈار
خیبرپختونخوا حکومت ایشیائی ترقیاتی بینک کی 282 ارب سے زائد کی مقروض : بی آر ٹی سمیت 10 منصوبوں کیلئے 138 ارب 38 کروڑ 80 لاکھ روپے، توانائی منصوبوں کیلئے 53 ارب 29 کروڑ 80 لاکھ کا قرضہ لیا گیا
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف 2 مقدمات میں وارنٹِ گرفتاری منسوخ : وزیر اعلیِ سول جج قدرت اللّٰہ اُور جج عبدالغفور کی عدالتوں میں پیش : تھانہ بنی گالہ میں درج مقدمے پر سماعت 17 اپریل تک ملتوی
بجلی صارفین پر 967 ارب کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری : نیپرا کو درخواستیں موصول : بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے درخواستوں پر سماعت 2 اپریل کو ہوگی