ریکوڈک معاملے پر پاکستان کی بڑی کامیابی،عالمی بینک کے ثالثی فورم اکسیڈ نے پاکستان کے 6 ارب ڈالر جرمانے پر حکم امتناع جاری کردیا۔