کرم امن معاہدے پر عملدرآمد اولین ترجیح ہے، مشران نے تنازعات پس پشت ڈال کر امن کے قیام کی راہ ہموار کی: چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا