پشاور : آپریشن میں دہشت گرد کمانڈر سمیت 3 ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان اور سی ٹی ڈی کے 2 افسران شہید : ہلاک دہشت گرد کمانڈر عبدالرحیم کے سر کی قیمت 60 لاکھ رکھی گئی تھی