ایپل کیخلاف اجارہ داری کا مقدمہ درج : شعبہ انصاف نے کمپنی پر الزام عائد کیا کہ ایپل نے اپنے حریفوں اور صارفین کے لیے آپشنز کو غیر قانونی طور پر محدود کر رکھا ہے
واٹس ایپ میں ایک سے زائد مسیجز پن کرنے کا فیچر متعارف : نیا فیچر انفرادی چیٹس کے ساتھ ساتھ گروپ چیٹس میں بھی کام کرے گا : میٹا کے چیف ایگزیکٹو کی جانب سے فیچر کا اعلان واٹس ایپ چینل پر کیا گیا
انسداد انتہا پسندی، پولیس نے 462 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کروا دیے : اکاؤنٹس میں 65 مذہبی، 47 ملک مخالف اور 350 اکاؤنٹس دہشت گردانہ مواد پھیلانے میں ملوث تھے
موبائل فون اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کمیٹی قائم : پاکستان میں 34 مقامی کمپنیاں موبائل فونز اسمبل کر رہی ہیں، کمیٹی موجودہ کنٹرول اور کوآرڈینیشن میکانزم میں خامیوں کی نشاندہی کرے گی