معروف کمپنی لونگی نے ڈسٹ فری سولر پینل لانچ کردیا، قیمت سامنے آگئی 27 کلو گرام کے پینل پر پانی ٹھہرتا نہیں، اس پینل کی زیادہ سے زیادہ پیداوار 590 واٹ اور وزن 27 کلو گرام ہے
انٹرنیٹ سنسرشپ: پاکستان میں وی پی این کے استعمال میں 6000 فیصد اضافہ : نیپال میں 4 ہزار 700 فیصد، گیبون میں 25 ہزار فیصد اور سینیگال میں وی پی این کی مانگ ایک لاکھ فیصد بڑھ گئی
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ : موٹر سائیکل کا ہیلمٹ اور گاڑی میں سیٹ بیلٹ نہ پہننے پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس مانیٹرنگ کے ذریعے ای چالان ہو گا
فیس بک، ٹک ٹاک ، انسٹا گرام ، ایکس اور یوٹیوب پر پابندی کا مطالبہ : سوشل میڈیا پروپیگینڈا کے لئے استعمال ہو رہا ہے : پاکستان میں سوشل میڈیا پر مکمل پابندی عائد کرنے کے لئے سینیٹ میں قرارداد جمع