کمپیوٹر سائنس اور آئی ٹی گریجویٹس کا سینٹرلائزڈ ٹیسٹ 7 جنوری کو ہوگا ٹیسٹ دینے کے خواہش مند طلبہ 3 جنوری تک رجسٹریشن کروا سکتے ہیں