مصنوعی ذہانت کے کرشمے : دی اکانومسٹ میں شائع مضمون آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے لکھوایا گیا، عمران خان کا اعتراف
حکومت کا عوام کو قسطوں پر آئی فون دینے کا اعلان : پالیسی کا بنیادی مقصد ذمہ دارانہ مالیاتی رویے کو فروغ دینا اور سمارٹ فون تک رسائی میں توسیع ہے