ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کے پہلے میچ میں لاہور قلندرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔
قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ آج کے میچ میں حنین کو باہر بٹھایا ہے۔
دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا کہ اگر وہ ٹاس جیتتے تو پہلے بیٹنگ کرتے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ: ایلکس ہیلز، کولن منرو، سلمان علی آغا، شاداب خان (کپتان)، اعظم خان، حیدر علی، عماد وسیم، فہیم اشرف، نسیم شاہ، عبید شاہ، تیمل ملز
لاہور قلندرز: فخر زمان، صاحبزادہ فرحان، رسی وین ڈیر ڈوسن، عبداللہ شفیق، لورکن ٹکر، سلمان فیاض، ڈیوڈ ویز، جہانداد خان، شاہین آفریدی (کپتان)، حارث رؤف، زمان خان