اٹک کے علاقے ڈھیری کوٹ میں اسکول وین پر فائرنگ کی گئی ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 5 بچے زخمی ہوئے ہیں۔
تمام زخمی بچوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے زخمی بچوں کی عمریں 5 سے 10 سال کے درمیان ہیں۔