کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر 1 کروڑ روپے مقرر

لاہور: حکومت پنجاب نے کچے کے ڈاکوؤں کی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ روپے مقرر کردی۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے کچے کے 20 خطرناک ڈاکوؤں کے نام،  تصاویر اور سر کی قیمت جاری کر دی۔ کچے کے ڈاکوؤں کے سرکی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ روپے کردی گئی ہے۔

کیٹگری: جرائم و حادثات