شرح سود میں 2 فیصد کمی، 5۔17 کی سطح پر آگئی

  کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود دو فیصد کم کردی جس کے بعد شرح فیصد 17.5 کی سطح پر آگئی۔

 اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کردی جس میں شرح سود میں دوسو بیس پوائنٹس کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد شرح سود 19.5 کی سطح سے کم  ہوکر 17.5 کی سطح پر آگئی۔