امریکی صدر کا بیان خطرناک، پاکستانی وزارت خارجہ کا ردعمل نہیں آیا: ملیحہ لودھی

سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستانی وزارت خارجہ کا امریکی صدر کے بیان پر ردعمل نہیں آیا۔

سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا کہ وزارت خارجہ کس چیز کا انتظار کر رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق بیان پر پوری دنیا نے مذمت کی۔

ملیحہ لودھی کا مزید کہنا ہے کہ امریکی صدر کا بیان بہت خطرناک ہے مگر اس بیان پر عملدرآمد نہیں ہو سکتا۔