پی ایس ایل ایلیمنیٹر 2: میں لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔زمان خان کی جگہ رشاد حسین ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں، پلیئنگ الیون میں حیدر علی، محمد شہزاد اور ٹائمل ملز شامل ہیں۔