اہلیہ کی سوشل میڈیا پر متنازعہ پوسٹ، فٹبالر ٹیم سے باہر

 لاس اینجلس گلیکسی نے سربین مڈ فیلڈر الیگزینڈر کیٹی کو اہلیہ کی متنازع پوسٹس کے سب ٹیم سے باہر کردیا۔

انھوں نے نسل پرستی اور پرتشدد سوشل میڈیا پوسٹس شیئر کی تھیں۔ کلب کا کہنا ہے کہ وہ کسی قسم کے رنگ و نسل کے امتیاز پر یقین نہیں رکھتے، اس لیے باہمی رضامندی سے کیٹی کے ساتھ راستے جدا کرلیے ہیں۔