110پی ایس ٹیز معلمات کی بھرتی کے احکامات جاری 

پشاور۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے پشاور کے گرلز پرائمری سکولوں میں 110پی ایس ٹیز معلمات کی بھرتی و تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ٗ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس فی میل پشاور کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پرائمری سکول ٹیچرز کو گریڈ 12میں ایڈہاک ٗ کنٹریکٹ بنیادوں پر بھرتی کیا گیا ہے 

ان معلمات میں حاجرہ بی بی ٗ مریم بی بی ٗ سیما شاہ ٗ نادیہ ٗ صباء فرید ٗ ثانیہ نگار ٗ جویریہ ظہور ٗ کشف جبین عمر ٗ سدرہ عنبرین ٗ عائشہ جمیل ٗ زاہدہ ٗ عظمیٰ خان ٗ مہوش عمر ٗ سائرہ ناز ٗ زینب افتخار ٗ سعدیہ سلیم ٗ ثروت بی بی ٗ زہرہ ناصر ٗ سائرہ عمران ٗ فرح گوہر ٗ شائستہ بی بی ٗ سائرہ ایمان ٗ فرح گوہرٗ زہرہ ٗ سعیدہ تطیر فاطمہ ٗ جویریہ پرویز ٗ سنبل ٗ سید نجمہ ٗ مشال امان ٗ سپوگمے بی بی ٗ حناء زیب ٗ نرگس اسلم ٗ فہمیدہ کرن ٗ فوزیہ ٗ نائلہ ٗ صوبیہ ٗ عاصمہ برکی ٗ اور دیگر شامل ہیں۔