ایاز صادق کا بھی کورونا ٹسٹ مثبت آگیا، گھر پر آئسولیٹ 

 اسلام آباد۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا بھی کورونا ٹسٹ مثبت آگیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا بھی کورونا ٹسٹ مثبت آگیاہے اور سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔