چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچا دی گئی۔
ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی فلائٹ ویکسین لیکر اسلام آباد پہنچی ہے جس میں چین سے سائنو ویک کی 20 لاکھ خوراکیں لائی گئی ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ ویکسین کو ای پی آئی اے مرکزی ویئر ہاؤس منتقل کیا جائے گا۔