اسلام آباد:پاکستان میں تیار کورونا ویکسین کے عام استعمال کی اجازت مل گئی۔
پاک ویک ویکسین کو الاٹ ریلیز سرٹیفکیٹ جاری کر دیا گیا۔
سرٹیفکیٹ ڈریپ کی این سی بی ایل بی نے جاری کیا۔
نیشنل کنٹرول لیب فار بائیولوجیکل نے پاک ویک ویکسین کی جانچ کی۔