پشاور میں فائرنگ کے واقعات،اشہری پرتشدد 

پشاور: فائر نگ کے مختلف واقعا ت کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے ۔ 
واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مجرو ح اختر علی نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ گھر جا رہا تھا کہ اسی دوران ملزم ضیا ءالرحما ن ، نصیر ، عابد سا کنا ن ار مڑ میا نہ نے ان پر اندھا دھند فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

دریںاثناءطلا محمد عمر 25سال قو م افغا ن سکنہ شیخ محمد ی نے بڈھ بیر پولیس کو بتایا کہ انکا ملزم جابر خان ، عمر ان جہاا نگیر اور عنا یت کیسا تھ زبا نی تکرار ہو ئی جس پرملزمو ں طیش میں آکر ان پر اندھا دھند فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا جنہیں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر انکا علا ج معا لجہ جا ری ہے جبکہ ملزما جائے وقو عہ سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے دونو ںواقعا ت کے الگ الگ نو عیت کے مقد ما ت درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔ 

ادھرپشتخرہ کے علاقہ تاج آباد میں تکرار پر بھائیو ں نے شہری کو تشدد کا نشا نہ بنایا اور چا قو کے پے در پے وار کر کے زخمی کر دیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے 

سمیع اللہ سکنہ افغانستا ن حال تاج آ باد نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اسکا ملزم اوریز اور ن ادر خان کیسا تھ زبا نی تکرار ہو ئی جس پر ملزمو ں نے ان کو تشدد کا نشا نہ بنایا اور چا قو کے پے در پے وار کر کے لہو لہا ن کر دیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں خیبر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا جہاں پر انکا علا ج معا لجہ جا ری ہے جبکہ ملزما ن جائے وقو عہ سے فرار ہو نے میں کا میاب ہو گئے پولیس نے ملزمو ں کیخلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔