چارسدہ: سرڈھیری تھانہ کی حددود شاہ ڈھنڈ فارم میں بد بخت بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں باپ کو قتل کردیا۔
واقعات کے مطابق شاہ ڈھنڈ فارم میں عنایت اللہ نامی بد بخت بیٹے نے گھر یلو تنازعہ پر فائرنگ کرکے اپنے والد ہدایت اللہ اور والدہ زوجہ ہدایت اللہ کو گولی مار کر ابدی نیند سلادیا۔
واقعہ کی رپورٹ مقتولہ کے بھائی جاوید نے ملزم کے خلاف تھانہ سرڈھیری میں درج کرائی۔