شوہر نے بیوی کو قتل کردیا 

پشاور: تھانہ ٹاﺅن کے علاقے خلےل ٹاﺅن مےں گھرےلو ناچاقی کی بناءپر شوہر نے بےوی کو قتل کردےا 
پولےس کے مطابق مسماة لائبہ دختر احسان اللہ نے رپورٹ درج کرائی کہ گزشتہ روز والد احسان اللہ اور والدہ مسماة رحےمہ کے مابےن تکرار ہوئی جس پر والد نے طےش مےں آکر والدہ کو گولی مارکر قتل کردےا اور موقع سے فرار ہوگےا پولےس نے مقدمہ درج کرکے مزےد تفتےش شروع کردی ہے ۔