شوہرنے غیرت کے نام پر7 افراد کو قتل کیا ، سانحہ چمکنی کا ڈراپ سین 

پشاور: نواحی علاقہ چمکنی پھندو روڈ پر اےک ہی خاندان کے 7افراد کے بہےمانہ قتل کا معمہ حل ہو گےا قاتل گھر کا فرد ہی نکلا جس نے بےوی سے انتقام لےنے کےلئے تمام افراد کو غےرت کے نام پر قتل کرنے کا انکشاف کےا 

ےوں اےف آئی آر مےں مدعی بننے والا ہی 7افراد کا قاتل بن گےا پولےس نے سفاک قاتل کو گرفتار کرلےا جس نے ابتدائی تفتےش کے دوران مزےد اہم انکشافات کئے ہےں واضح رہے کہ 22جون کو محمد ابراہےم ولد اسفندےار سکنہ چارسدہ حال پھندو روڈ نے رپورٹ درج کرائی تھی کہ نامعلوم افراد نے گھر مےں گھس کر فائرنگ کرکے اس کی بےوی مسماة بانو ¾ تےن بےٹوں12سالہ سلےم ¾ 10 سالہ سلمان ¾ 6سالہ جلال ¾ چچازاد بھائی حبےب اللہ ¾ اس کی بےوی شکےلہ اور ان کی دو سالہ بےٹی سومےہ کو قتل کےاہے جبکہ 6 سالہ حبےب شدےد زخمی ہوا ادھر 7 افراد کے قتل کا سراغ لگانے کےلئے خصوصی ٹےم تشکےل دی گئی تو مختلف چہ مگوئےاں سامنے آئیں لےکن پولےس نے جدےد سائنسی خطوط پر تفتےش کا دائرہ کار بڑھاےا تو انکشاف ہواکہ قاتل کوئی نہےں بلکہ مدعی ابراہےم ہی ہے جس نے بےوی سے انتقام لےنے کےلئے گھر کے تمام چھوٹے بڑوں کو غےر ت کے نام پر قتل کےا اس انکشاف کے بعد پولےس حرکت مےں آگئی اور کاروائی کرکے ابراہےم کو گرفتار کرلےا جس نے انکشاف کےا کہ اس کی بےوی کے مقتول حبےب اللہ کےساتھ تعلقات تھے اوراس لئے غےرت کے نام پر ان سے انتقام لےنے کےلئے سب گھر والوں کو قتل کردےاپولےس کے مطابق مزےد تفتےش جاری ہے ۔