صوابی تکیل روڈ پر کار روڈ سےنیچے کھائی میں گر گئی،کھائی میں گرنے بعد کار میں آگ لگ گئی۔
ذرائع کے مطابق کار میں موجودہ ڈرائیوروخاتون دونوں جھلس گئے جنہیں طبی امداد کیلئے ھسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔