ہری پورسرائے صالح الائیڈ بینک میں مسلح ڈکیتی کی واردات پیش آئی۔ چار مسلح ڈکیت بنک میں گھس گئے اوربنک سے رقم لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق ڈاکو بذریعہ کیری ڈبہ فرار ہوئے پولیس کی طرف سے ضلع بھر میں ناکہ بندیاں کرلی گئیں ہیں۔ تاحال بنک مبینہ ڈکیتی لوٹی گئی رقم کا اندازہ نہ ہوسکا۔