درندہ صفت نے دو بچوں اور اپنی ماں کو ذبح کردیا

  ایبٹ آباد کے تھانہ ڈونگاگلی کے گاؤں سمر میں درندہ صفت قاتل نے دو کمسن بچوں تین سالہ اور پانچ سالہ بھائیوں اور انکی دادی کو زبح کردیا بچوں کو ان کی والدہ کے سامنے زبح کیا گیا بچوں کی والدہ بھی زخمی ہوگئی پولیس نے قاتل معین کو گرفتار کر لیا اور تفتیش شروع کردی