مردان میں پولیس اہلکارجاں بحق

 

مردان چورہ کی حدود میں ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکارجاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مردان دو فرقین کے مابین تنازعہ تھا پولیس اہلکار شہزاد بیچ بچاو کے لیے گیا تو فائرنگ کا نشانہ بن گیا،ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئےپولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی۔