\شجاع آباد کے قریب گھر کے کمرے کی چھت گرنے سے 5 بچے جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ملبے تلے دب کر3 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے بچوں کی لاشوں کو نکال لیا گیا ہے۔