کوہاٹ : لین دین پر بھائی قتل،بہن زخمی

کوہاٹ کے علاقے محمد زئی میں پیسوں کے لین دین کے تنازع پر بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے چالیس سالہ بہن کو بھی زخمی کردیا ہے،زخمی خاتون میں ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس نے تھانہ کینٹ میں ایف آئی آر درج کرکےملزم کی تلاش شروع کردی۔