خیبرپختونخوا کی سنئیراورقابل ترین گائناکالوجسٹ ڈاکٹر زکیہ منہاس انتقال کرگئیں،جنازہ آج دو بجے لیڈیز کلب ٹاؤن پشاور میں ادا کیا جائے گا۔
معروف گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر زکیہ منہاس 1981 سے 1988 تک کے ٹی ایچ کی ایڈمنسٹریٹر بھی رہی،جبکہ اپنی فیلڈ میں استادوں کی استاد سمجھی جاتی تھی۔