برازیل کے صدر نے آرمی چیف کو برطرف کر دیا   

برازیلیا:برازیل میں حالیہ حکومت مخالف مظاہروں کے بعد برازیلین صدر لولا ڈی سلوا نے ارمی چیف کو برطرف کر دیا۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برازیلین صدر لولا ڈی سلوا نے ارمی چیف جولیو سیزر ڈی اروڈا کو بر طرف کر دیاجنہوں نے ایک ماہ قبل ہی یہ عہدہ سنبھالا تھا۔