الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا نگراں حکومت کو ٹرانسفر پوسٹنگ کی اجازت دے دی۔
خیبرپختونخوا نگران حکومت نے الیکشن کمیشن سے گریڈ 16 تک پوسٹنگ اور ٹرانسفر کی اجازت مانگی تھی، جس پر الیکشن کمیشن نے نگران حکومت کو ٹرانسفر پوسٹنگ کی اجازت دے دی ہے۔
الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے صوبائی نگران حکومت کوآگاہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ خیبرپختونخوا نگران حکومت گریڈ 16 تک پوسٹنگ اینڈ ٹرانسفر کرسکتی ہے۔
واضح رہے خبیر پختوانخوا کی نگراں حکومت نے پوسٹنگ ٹرانسفر سے متعلق الیکشن کمیشن سے اجازت مانگی تھی۔