وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے گورنرخیبرپختونخوا کی ملاقات

 اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹر محمداسحاق ڈارسے جمعرات کوگورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے ملاقات کی۔

ملاقات میں خیبرپختونخوا کے مالی امور اورترقیاتی منصوبوں پرپیشرفت کاجائزہ لیاگیا۔