واشنگٹن:معروف امریکی عیسائی پادری ہلیرین ہیگی نے اسلام قبول کرکے اپنا نام سعید عبدالطیف رکھ لیا ہے۔
انہوں نے گزشتہ ماہ دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا اعتراف کیاتھا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق عیسائی مذہب کی تعلیم دینے اور مسلمانوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے پادری ہلیرین ہیگی اسلام قبول کرنے کے بعد دین اسلام کا درس دے رہے ہیں۔