دبئی:متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر دبئی میں رمضان کے دوران بارتی پاکستانیوں سمیت 319 گداگروں کو گرفتار کیا گیا جن میں ڈھائی سو سے زائد پاکستانی شامل ہیں۔
دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ عوام گداگروں کو پیسے دینے سے اجتناب کرے۔پولیس کے مطابق گرفتار گداگروں میں 253 پاکستانی، 40 بھارتی شہری شامل۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں 167 مرد جبکہ 152 خواتین شامل ہیں، ان گرفتار افراد میں سے 9 کو عیدالفطر کی چھٹیوں کے دوران گرفتار کیا گیا ہے۔