بی آر ٹی پشاور میں کرپشن کا کیس دوبارہ کھولنےکا فیصلہ کرلیا گیا۔
خیبرپختونخوا کابینہ نے ماضی میں بندکیےجانےوالےکرپشن کیس کودوبارہ کھولنےکافیصلہ کیا ہے۔
نیب اورایف آئی اے کو ماضی میں پروجیکٹ میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات سےروک دیاگیاتھا
محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا نے محکمہ قانون کو خط لکھ دیا۔
پشاور ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔