پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک میں ٹماٹر کی قیمت بھی تیزی سے بڑھنے لگی ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 200 روپے کلو سے زائد ہو گئی ہے۔
شہریوں نے موجودہ صورتحال پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ شہر میں ایک پاؤ ٹماٹر 60 روپے میں مل رہا ہے۔
گزشتہ روز شہر میں ٹماٹر کی قیمت 140 روپے فی کلو تھی۔