بینک اور مالیاتی ادارے تین روزکیلیے بند

بینک اور مالیاتی ادارے تین روز بند رہیں گے،اکثر بنکوں میں جمعہ کا کاروباری ہفتے کآ آخری روز ہے۔

اس طرح ہفتہ اور اتوار کو دو ہفتہ وار تعطیلات ہوں گی جبکہ پیر 14 اگست کو یوم ازادی کی چھٹی ہو گی ۔ ہفتہ کو صرف چند محدود اور مخصوص بینک برانچیں کھلیں گی۔

۔بینکوں کی اکثر برانچیں ہفتہ کو بند رہیں گی بینکوں اور مالیاتی اداروں میں منگل کو معمول کی سرگرمی ہو گی۔