عمران خان کی اہلیہ اُور بچوں کو عالمی عدالت انصاف سے رجوع

سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے بچوں قاسم ، سلیمان  اور سابق اہلیہ جمائما خان نے  عالمی عدالت سے انصاف لینٹ کا مقدمہ دائر کر دیا  پاکستان میں عمران خان کے ساتھ بدتر سلوک کیا جا رہا ہے، اب پاکستان حکومت کو عالمی عدالت میں جواب دینا ہو گا۔
عمران خان  کو انتقامی سزا دی گئی ان پر بہت سے بے بنیاد کیسز بنا دیئیے گئے عمران خان کی زندگی کو بھی خطرات لاحق ھیں درخواست کا متن  ، ذرائع