خیبر پختونخوا تعلیمی بورڈز: میٹرک کے نتائج کا اعلان

خیبر پختونخوا تعلیمی بورڈز کے میٹرک نتائج 2023 کا اعلان 

پشاور بورڈ میں عدن شاہد  نے 1086 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی 

ایبٹ آباد بورڈ میں عمامہ نورنے 1064۔نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی 

بنوں بورڈ  میں جاوید خان نے 1056 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی 

کوہاٹ بورڈ میں سید عدن رضا  نے 1048 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی 

ڈی آئی خان بورڈ میں سائرہ بی بی  نے 1064  نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی 

مردان  بورڈ میں سارہ خان اور ماہین چاند نے 1075 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی 

ملاکنڈ بورڈ میں محمد فاروق نے  1083نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی 

سوات بورڈ  میں جواد عالم  نے 1073 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی