پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل مقابلہ سری لنکا میں جاری ہے
افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور ابتدائی گیارہ اوورز کے اختتام پر بنا کسی وکٹ کے نقصان پر افغانستان نے بنا نقصان اکیاون رنز بنائے اور اس کا کوئی بھی کھلاڑی آؤٹ نہیں ہوا. ہے.
پاکستان کو تین میچوں کی سریز میں ایک میچ جیت کر برتری حاصل ہے جبکہ آج سریز کا دوسر؛ میچھ کھیلا جا رہا ہے